Thu. Feb 29th, 2024
Benazir-Kafalat-Program-ATM-Card-New-Payment

BISP 9000 in Bank Account | Benazir ATM Card New Payment Method

Assalam-o-Alaikum we welcome you to 8171 official portal. Today there is a big news from the government that now all those people who were receiving assistance from Benazir Income Support Programme or Ehsaas Program are now going to get Benazir ATM card. Now how can you get these cards and what and how much will they benefit you, do you have to go and apply for these cards yourself or the government itself will give these cards to the beneficiaries, all these questions. We are going to give you the answers and complete details in this article.

اسلام علیکم ہم آپ کو 8171 آفیشل پورٹل پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ آج حکومت کی طرف سے ایک بڑی خبر آئی ہے کہ اب ان تمام لوگوں کو جو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام یا احساس پروگرام سے امداد وصول کر رہے تھے ان کو اب بینظیر اے ٹی ایم کا رڈ ملنے والے ہیں۔ اب ان کارڈز کو آپ لوگ کس طرح حاصل کر سکیں گے اور ان سے آپ کو کیا اور کتنا فائدہ ہو گا، کیا آپ کو خود جاکر ان کارڈز کے لیے اپلائی کرنا پڑے گا یا حکومت خود یہ کارڈ مستحقین کو دے گی، ان تمام سوالات کے جوابات اور مکمل تفصیل اس آرٹیکل میں ہم آپ کو دینے جارہے ہیں۔

Let us tell you that this is definitely a big step being taken by the government and every beneficiary is being given the right to open their bank account and withdraw money from ATMs in a respectful manner. Now we tell you the complete details of which bank you have to create your account and create your Benazir card.

آپ کو بتاتے چلیں کہ یقینن حکومت کی جانب سے یہ ایک بیت بڑا قدم اٹھایا جارہا ہے کہ اور ہر ایک بینیفشری کو یہ حق دیا جارہا ہے کہ وہ اپنا بینک اکاونٹ کھلوائے اور باعزت طریقے سے اے ٹی ایم سے پیسے نکلوائے۔ اب آپ کو کس بینک میں اپنا اکاوںٹ بنوانا ہے اور اپنا بینظیر کارڈ بنوانا ہے اس کی مکمل تفصیل بھی آپ کو بتاتے ہیں۔

Benazir ATM Card 2023 Online Apply

benazir-atm-card

Benazir ATM card

Benazir Income Support Program Chairperson Shazia Marri and Prime Minister Shehbaz Sharif have introduced a banking system for the money received under Benazir Income Support Program to save the people from suffering and to remove the huge rush. The first phase of the Benazir Income Support Program banking system has been launched in 7 districts. And very soon this system will be spread across the country.

BISP Monthly Bank Payment New Update 2023

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیرپرسن شازیہ مری اور وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عوام کو تکلیف سے بچانے کے لیے اور بہت زیادہ رش کے نکالنے کے لیے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم کے لیے بینکنگ سسٹم متعارف کروادیا ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بینکنگ سسٹم کا پہلا فیز 7 اضلاح سے شروع کیا گیا ہے۔ اور بہت جلد یہ سسٹم پورے ملک میں پھیلا دیا جائے گا۔

Benefit of BISP Bank Account

Now let us tell you what the benefit of BISP Bank Account will be to all the regular beneficiaries of Benazir Income Support Programme and how they can enroll themselves in this new system. Benazir Social Security Accounts have been formally launched, with this initiative the right to choose the bank will be available to deserving women. Which includes check book and debit card facility.

Currently, women bank accounts of specific districts are being opened and this single account will be used for Benazir Kafalat Program, Benazir Taleemi Wazaif Program, Benazir Nashonuma Program and Ehsaas Program. Now let us tell you which are the districts in which this program has been started, in these districts it has been done from Sukkur, Lahore, Peshawar, Quetta, North Waziristan, DI Khan and Sanghar.

اب آپ کو بتاتے ہیں کہ بی آئی ایس پی بینک اکاونٹ کا فائدہ کیا ہو گا تمام بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ریکولر بینیفشریز کو اور اس نئے سسٹم میں وہ خود کو کس طرح شامل کروا سکتے ہیں۔ بینظیر سماجی تحفض اکاوئنٹس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، اس اقدام سے بینک کے انتخاب کا حق مستحق خواتین کے پاس ہو گا۔ جس میں چیک بک اور ڈیبٹ کارڈ کی سہولت شامل ہے۔

فلحال مخصوص اضلاع کی خواتین کے بینک اکاونٹس کھولے جارہے ہیں اور یہ ایک ہی اکاونٹ بینظیر کفالت پروگرام، تعلیمی وظائف پروگرام، نشونما پروگرام اور احساس پروگرام کے لیے استعمال ہو گا۔ اب آپ کو بتاتے ہیں کہ جن اضلاع میں یہ پروگرام شروع کیا گیا ہے وہ کون کون سے ہیں، ان اضلاع میں سکھر، لاہور، پشارو، کوئٹہ، شمالی وزیرستان، ڈی آی خان اور سانگھڑ سے کیا گیا ہے۔

PM Shehbaz Sharif Launch Benazir Social Protection Accounts