Thu. Feb 29th, 2024
BISP-Fingerprint-Problem-Solved

Bisp New Update 2023 | BISP Fingerprint Problem Solved

welcome you to 8171 official web portal, in this article you are told that if you have received installment of 9000 rupees from your BISP but you are facing BISP Fingerprint problem solved. How can you resolve this issue and receive your installments?

اسلام علیکم ہم آپ کو 8171 آفیشل ویب پورٹل پر خوش آمدید کہتے ہیں، اس آرٹیکل میں آپ کو بتایا گیا ہے کہ اگر آپ کی بی آئی ایس پی کی طرف سے 9000 روپے کی قسط آئی ہوئی ہے مگر آپ کا انگوٹھے جا مسلہ آرہا ہے تو آپ اس مسلئے کو کیسے حل کر سکتے ہیں اور اپنی قسط وصول کر سکتے ہیں۔

How To Solve BISP Fingerprint Problem 2023

If you are facing fingerprint issue, how can you solve it and receive your installment. To solve your fingerprint problem you go to NADRA office and get the registry form from NADRA office fill this form and submit this form again to NADRA office then they will update your fingerprint after update you You will be able to withdraw your installment easily.

BISP Fingerprint Problem Solved

اگر آپ کو فنگرپرنٹ کا مسئلہ آرہا ہے تو آپ اس کس طرح حل کرکے اپنی قسط وصول کر سکتے ہیں۔ اپنا فنگرپرنٹ کا مسئلہ حل کروانے کے لئے آپ نادرا آفس جائیں اور نادرا آفس سے رجسٹری فارم حاصل کریں اس فارم کو فل کر کے دوبارہ نادرا آفس میں اس فارم کو جمع کروا دیں پھر وہ آپ کا فنگرپرنٹ اپڈیٹ کر دیں گے اپڈیٹ ہونے کے بعد آپ اپنی قسط آسانی سے نکلوا سکیں گے۔

Read Also: BISP New 9000 Payment Through Banks ATM

Read Also: Ehsaas Program 12000 Online Check by CNIC 2023

If you don’t get the installment of Rs 9000 immediately after the fingerprint problem is solved, then you can wait for 24 hours. So that your fingerprint is updated in NADRA then you will get money.

اگر آپ کو فنگرپرنٹ کا مسئلہ حل ہونے کے فوری بعد بھی 9000 روپے کی قسط نہ ملے تو آپ 24 گھنٹے انتظار کر لیں۔ تاکہ آپ کا فنگرپرنٹ نادرا میں اپڈیٹ ہو جائے پھر آپ کو رقم مل جائے گی۔